کیا مرغی کے پنجے یا لیگ کھانا چاھیے یا نھی-اکثر جب ھم
![](https://static.wixstatic.com/media/c1893c_a9a95bf3a60c4830903e09b760d3aa6f~mv2.jpg/v1/fill/w_612,h_439,al_c,q_80,enc_auto/c1893c_a9a95bf3a60c4830903e09b760d3aa6f~mv2.jpg)
چکن خریدتے ھیں تم مرغی کے پنجے چھوڑ دیتے ھیں چلیں دیکھتے ھیں کہ ھم کھایں کیا فایدہ ملے گا مرغی کے پنجے کا شووربہ بنانا چاھیے مرغی کے دو پنجے کا وزن 70 گرام ھوتا ھے-اس میں 14 گرام پروٹین ھوتا ھے چربی 10 گرام کیلشم روزانہ جتنا چاھے وہ اس سے مل سکتی ھے فاسفورس وٹامن اے کی اچھی مقدار ملتی ھے- اور ھمارے ڈی این اے کے بننے میں مدد کرتا ھے اگر ھم صرف مرغی کے دو پنجے کی شوربہ پی لیں-ھمارے سکن کو فریش رکھتے ھیں ھڈیوں کو مضبوت کرتے ھیں جو لوگ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہے اس کے لیے مرغی کے پنجے کا شوربہ پینا بہت اچھا ھے انسولین کی مقدار کو بڑھاتی ھے شوگر کو کنٹرول کرتی ھے دیسی مرغی زیادہ اچا ہے لیکن اپ دونوں کو کھا سکتے ھیں
مرغی ے پنجے سے کولیجن دوایی بنتی ھے جو بہت مہنگی ھے کولیجن ھڈیوں کو مضبوت کرتے ھیں اور درد سے نجات دے تھی ھے دانتوں کے مسوڑوں کی حفاظت کرتا ہے انکھوں کو سکون دیتا ھے چھرے کے چمک کو برقرار رکھتا مرغی کے پنجے کا شوربہ ضرور استمال کرنا چاھیے
コメント