سرچ ورانٹ لیکر پولیس زمان پارک گی تھی۔ ھم میں قانون کا احترام نہی ھے،عدلیہ خان کو رلیف دے رھی ھے، خان قانون سے تم بڑے ھو، جب پولیس عدالت کے حکم کا کاغز لے کر حاضر ھوے تو مان لو-احترام کریں، قانون کی بالدستی ھونا چاھیے عمران کو ایرسٹ کریں دوسروں کی طرح سٹک ھاتھ میں لیکر پیشی پر حاضر ھو جاے، ورنہ جوڈیشری کی نمبر زیرو ھونا ھے 65 گن پکڑے ھیں ایک گھر سے، تو کیا ھوا،عوام ایک سر درد گولی کے لیے بھیک مانگ رھا ھے عوام کے حالت پرسومٹو کیوں نہی لیتے جو پیسہ پیسہ جمع کرکے عدالت کی گاڑی اپنے خون پسینے سے چلا رھا ھے،بس ایک خان ھے باقی کیڑے مکوڑے ھیں-
top of page
bottom of page
Comments